• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین اسپنر کا ایکشن مشکوک قرار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں آسٹریلیا کی فتح کے مرکزی کردار اسپنر میتھو کوہنیمن کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا گیا۔انہوں نے سیریز میں سب سے زیادہ 16 وکٹیں حاصل کی تھیں۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق ایکشن کا تجزیہ رپورٹ ہونے کے 14 روز کے اندر کرایا جائے گا، وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں بولنگ کر سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید