• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر )الائیڈ بینک قومی انڈر 20 مینز والی بال چیمپئن شپ جمعے سے لاہور میں شروع ہوگی جو 18فروری تک جاری رہے گی، تمام صوبوں اور محکمانہ یونٹس کی ٹیمیں مقابلے میں حصہ لیں گی۔
اسپورٹس سے مزید