• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیتھل کی جگہ بینٹن انگلش ٹیم میں شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انگلینڈ کے آل رائونڈر جیکب بیتھل کی جگہ ٹام بینٹن کو چیمپئنز ٹرافی ٹیم میں شامل کیا ہے۔ بینٹن نے آخری مرتبہ 2020 میں ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلا تھا ۔
اسپورٹس سے مزید