• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کولمبو میں سری لنکا نے پہلے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کو 49رنزسے شکست دےدی ۔215رنز ہدف کے تعاقب میں ناکام 165پرڈھیر ہوگئی۔ سری لنکا کے مہیش تھکشانا نے چار، اسیتھا فرنینڈو اور دونیتھ ویلالاگے نے دو دو کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا ۔ سری لنکا46اوورزمیں 214 رنزبناکرآؤٹ ہوئی ۔کپتان چریتھ اسالنکا 127رنز اسکور کیے۔

اسپورٹس سے مزید