راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)14سالہ لڑکاٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہوگیا۔ تھانہ صادق آباد کو طیب خان نے بتایا کہ میرا بیٹا مصدق جو گھر سے گیا اور واپس نہ آیا ۔ تھانہ صادق آباد اطلاع دی تو معلوم ہوا کہ میرے بیٹے کا ایکسیڈینٹ ہوا ہے جو ونٹیلیٹر پر ہسپتال میں ہے۔