• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور HBL مائیکرو فنانس بینک کے درمیان 80 ملین امریکی ڈالر کا رسک شیئرنگ معاہدہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن اور HBL مائیکرو فنانس بینک کے درمیان 80ملین امریکی ڈالر کا رسک شیئرنگ معاہدہ، ورلڈ بینک گروپ کے ممبر انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) نے HBLمائیکرو فنانس بینک کے ساتھ 80 ملین امریکی ڈالر کے رسک شیئرنگ ایگریمنٹ (RSA) پر دستخط کیئے ہیں۔ یہ تاریخی معاہدہ 50 فیصد کریڈٹ رسک شیئرنگ فریم ورک قائم کرتا ہے، یہ سہولت، جو گلوبل ایگریکلچر اینڈ فوڈ سیکیورٹی پروگرام (GAFSP) کے پرائیویٹ سیکٹر ونڈو کی معاونت سے فراہم کی جا رہی ہےہ

ملک بھر سے سے مزید