• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سابق صدر، ممتاز تاجر رہنما ،سماجی شخصیت اے کیو خلیل کی نماز جنازہ جمعرات کوعالمگیر مسجد، دہلی مرکنٹائل سوسائٹی میں ادا کردی گئی۔ جنازے میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور تاجر تنظیموں کے رہنماؤں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔، جے پی ایس ڈی کے سابق صدور ، سلیم فاروقی، کراچی چیمبر کے صدر جاوید بلوانی، معروف تاجر رہنما زبیر موتی والا، شمیم فرپو،جنید ماکڈب ، احمد چنائے،شمس الاسلام،آغا شہاب، مجید عزیز، اقبال یوسف، میاں ابرار، عبدالباسط زاہد،نوشاد کامل، ابرار احمد کلکتہ والے،خرم شہزاد،دانش سعید، رضوان اسما عیل مینیجر، جاوید سلطان جاپان والا، افتخار احمد وہرہ،، عمران باغپتی، عدیل الیاس پریس والا، اور دیگر اہم شخصیات موجود تھیں۔

ملک بھر سے سے مزید