• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) لاہور میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے افغانستان کرکٹ ٹیم نے جمعرات کو ایل سی سی اے گراونڈ میں پہلے ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔افغانستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پریکٹس سے قبل گراؤنڈ میں نمازِ ظہر ادا کی۔جمعے کو افغانستان کی ٹیم قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس میچ میں حصہ لے گی۔

اسپورٹس سے مزید