• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیمپیئنز ٹرافی میں بھارت فیورٹ، گیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق ویسٹ انڈین کرکٹر کرس گیل نے چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے بھارت کو فیورٹ قرار دے دیاہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کی مسلسل اچھی کارکردگی اور ان کے اسکواڈکو دیکھتے ہوئے وہ جیت کیلئے مضبوط امیدوار ہے ۔

اسپورٹس سے مزید