کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی بیس بال چیمپئن شپ میں مردوں کے مقابلوں میں آرمی، وابڈا، ایچ ای سی اور اسلام اباد کی ٹیموں نے فائنل فور کے لیے کوالیفائی کر لیا جبکہ وومنز میں آرمی پولیس ،واپڈا ،اور ایچ ای سی نے فائنل فور میں جگہ بنائی ۔ چاروں سیمی فائنل جمعے کو کھیلے جائیں گے۔