• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی مدبرانہ سوچ کی بدولت ملک ترقی کررہاہے، رانا مشہود

لاہور(خصوصی رپورٹر)چیئرمین وزیرِاعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی مدبرانہ سوچ کی بدولت پاکستان ترقی کی جانب بڑھ رہا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی ہوٹل میں ʼʼپنجاب ڈائیلاگ برائے قیامِ امن اور سماجی ہم آہنگیʼʼ کے سیشن سے خطاب کر تے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید