• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ کی ڈرائیور کی ریٹائرمنٹ کی تقریب میں شرکت

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) ڈائریکٹر جنرل پاکستان پوسٹ سمیع اللہ خان نے دور دراز کے جی پی او میں تعینات ڈرائیور کی ریٹائرمنٹ میں شرکت کر کے تقریب کو یادگار بنا دیا۔ ڈائریکٹر جنرل اور ڈرائیور آزاد خان پرائمری سکول میں کلاس فیلوز تھے۔ تقریب میں ڈی جی نے سکول میں ساتھ گزرے واقعات کا ذکر کیا اور بطور پوسٹل اہلکار آزاد خان کی محنت اور دیانتداری سے خدمات کو سراہا۔
اسلام آباد سے مزید