• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ایس پی پوٹھوہار نے چارج چھوڑدیا،6جنوری کوایس پی احمد طلحہ ولی کا تبادلہ ایف آئی اے میں ہواتھا جنہوں نے بدھ کو چارج چھوڑدیا ،ایس پی پوٹھوہار کا اضافی چارج ایس پی ہیڈ کوارٹرسردار بابر ممتازکے حوالے کیا گیاہے۔
اسلام آباد سے مزید