• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی، بی ایڈکورس کی تعلیمی و تربیتی ورکشاپ

ملتان (سٹاف رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2024میں پیش کئے گئے پروگراموں میں سے بی ایڈکورس کوڈز8608اور 6997 کی فیس ٹو فیس تعلیمی و تربیتی ورکشاپ تحصیل جہانیاں، کبیروالہ،میاں چنوں، خانیوال، شجا عباد،جلالپور پیر والہ اور ملتان شروع ہوگئی جو 15فروری 2025تک جاری رہے گی۔ تمام طلباء وطالبات کو اطلاعی خطوط ان کے ایڈریس پر بھجوا دیئے گئے ہیں ۔
ملتان سے مزید