• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج

ملتان( سٹاف رپورٹر )ومن پولیس کو اریج صادق نے بتایا کہ ملزم یوسف نے مجھے شادی کا جھانسہ دیکر تین سے چار ماہ تک زیادتی کا نشانہ بناتا رہا جس کی وجہ سے میں حاملہ ہوگئی اور ملزم شادی سے انکاری ہوگیا پولیس نے ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ۔
ملتان سے مزید