• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جناح ایونیو انٹرچینج 18 فروری کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھولنے کی تجویز

اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد) وفاقی دارالحکومت کے نو تعمیر شدہ اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے نام سے منسوب کئے گئے جناح ایونیو، آغا شاہی ایونیو، ابن سینا روڈ، نائنتھ ایونیو کو وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کے فیصلے کے مطابق 18 فروری کو ٹریفک کیلئے مکمل طور پر کھولنے کی تجویز ہے۔ 83 دنوں میں مکمل ہونے والے اس انٹرچینج کا سو فیصد سٹرکچر تیار ہوچکا ہے، ایک کلو میٹر طویل فلائی اوور اور ایک ہزار میٹر لمبا انڈر پاس مکمل کرلیا گیا ہے۔ فلائی اوور اور کرب سٹونز پر رنگ و روغن کا کام آئندہ اڑتالیس گھنٹوں میں مکمل کرلیا جائے گا۔

ملک بھر سے سے مزید