• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خبرنگار) لاہور بورڈ میں آج ہونیوالےمیٹرک کے سالانہ امتحان کے لیے پہلی بار آٹو مشن کے ذریعے سپروائزری سٹاف یعنی سپر نٹنڈنٹ ،ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ور نگران عملے کو لگایا جائے گا جس کا افتتاح سیکرٹری لاہور بورڈ رضوان نذیر کریں گے ۔
لاہور سے مزید