• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں کھیلوں کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں، توصیف احمد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ٹیسٹ کرکٹر توصیف احمد نے کہاہے کہ کراچی میں کھیلوں کے حوالے سے ٹیلنٹ کی کمی نہیں۔ وہ انٹر ڈپارٹمنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی تقسیم انعامات کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ٹورنامنٹ کی فاتح سیکریٹریٹ نے آئی ٹی کو 16 رنز سے ہرایا۔

اسپورٹس سے مزید