کراچی (اسٹاف رپورٹر) اورنگی ٹاؤن سیکٹر ساڑھے گیارہ جانان مسجد کے قریب گھر میں زہریلی چیز پینے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا متوفی کی شناخت 18سالہ سمیر ولد عبدالرشید کے نام سے ہوئی۔