• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہارس اینڈ کیٹل شو، بزکشتی کے مقابلے میں چترال اورگلگت ٹیموں میں مقابلہ برابر

لاہور(خصوصی رپورٹر)ہارس اینڈ کیٹل شو 2025ء کی مناسبت سے پی ایچ اے کے زیر اہتمام فورٹرس اسٹیڈم میں گھڑ سواروں کابزکشی کے زبردست مقابلہ کا انعقاد کیا گیا۔ چترال اور گلگت کی ٹیموں درمیان بزکشی کا دلچسپ مقابلہ ہوا۔دونوں ٹیموں کے پانچ پانچ گھڑ سواروں نے بزکشی مقابلے میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دیکھائے۔50 منٹ کے کھیل میں 25 منٹ کے دو ہاف کھیلے گئے۔ چترال اور گلگت کی ٹیمیں آخری منٹ تک ایک ایک گول سے برابر رہییں بزکشی مقابلہ بزکشی وسط ایشیاء کا وہ روایتی کھیل ہے۔
لاہور سے مزید