پشاور( وقائع نگار )ہمدرد فائونڈیشن پاکستان کے زیر اہتمام ہمدرد نونہال اسمبلی کا اجلاس پشاور کے آرکائیوز لائبریری ہال میں منعقد ہوا جس کا موضوعʼ ʼ نونہالان کے لیے آن لائن تحفظ کے فروغ کی آگاہی ʼʼ تھا۔ مہمان خصوصی پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرڈ پروفیسر سہیل انجم تھے۔