• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میٹرک بورڈ، سالانہ ہفتہ طلبہ کا پروگرام ملتوی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈکے تحت 19فروری سے شروع ہونے والا سالانہ ہفتہ طلبہ کا پروگرام جماعت نہم و دہم کے آزمائشی امتحانات ہونے کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا ، ہفتہ طلبہ اور انٹر اسکولز اسپورٹس میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے تقسیم انعامات کی تقریب جمعرات 27 فروری کو بورڈ کے کانفرنس میں ہال میں منعقد کی جا ئے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید