• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ‘ فروخت کا دباؤ برقرار‘ ہفتے کا مندی سے آغاز‘ 342 پوائنٹس کی کمی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکس چینج، فروخت کا دباو برقرار، نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی مندی کا رحجان، کے ایس ای100انڈیکس میں342پوائنٹس کی کمی،ایک لاکھ 12ہزار کی نفسیاتی حد بھی برقرار نہ رہی،54.02فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت کم ہو گئی،سرمایہ کاری مالیت 63ارب 97کروڑ 54لاکھ روپے گھٹ گئی، تاہم کاروباری حجم 11.84فیصد زیادہ رہا، تفصیلات کے مطابق نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کا آغاز مثبت زون میں ہوا جس کے بعداہم اور منافع بخش سیکٹرز میں سرمایہ کاری سے 100انڈیکس میں 439پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔

ملک بھر سے سے مزید