لاہور(کورٹ رپورٹر)نومنتخب وائس چیئر مین پاکستان بار کونسل طاہر نصر اللہ وڑائچ کے اعزاز میں اتحاد لائیرز گروپ نے تقریب کا انعقاد کیا گیا، چوہدری نصیر کمبوہ اور صدر واجد لنگڑیال نےاس موقع پر لاہور ہائیکورٹ بار کے صدارتی امیدوار ثاقب اکرم گوندل کی حمایت کا اعلان بھی کیا ، تقریب میں وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔