• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو کو 9 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش

ملتان (سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی حفاظتی تحویل میں موجود 9 سالہ گمشدہ بچے کے ورثاء کی تلاش ہے گمشدہ بچہ اپنا نام عدنان بتاتا ہے گمشدہ بچہ اپنے والد کا نام اعجاز اور والدہ کا نام ثمینہ بچہ اپنا گھر میلسی ضلع وہاڑی بتاتا ہے۔
ملتان سے مزید