• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خانپورڈیم نہر کی صفائی ،پانی کفایت شعاری سےاستعمال کیا جائے،سی او کینٹ

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) ایگزیکٹو افیسر راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ سید علی عرفان رضوی نے کہا ہے کہ خانپورڈیم کی بائیں نہر کی صفائی کاکام جاری ہے،پانی احتیاط اورکفایت شعاری سے استعمال کیا جائے ۔ان کا کہنا تھا کہ صفائی کا کام 20فروری تک جاری رہے گا اور 23سے25فروری کے دوران پانی کی فراہمی معمول کے مطابق بحال ہو جائیگی۔پانی کے ضیاع پر چالان، واٹر کنکشن معطل اور ایف آئی آر درج کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے ۔
اسلام آباد سے مزید