• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرکٹ اور انٹرٹینمنٹ یکجا ”ہارنا منع ہے“ کا پھر سے آغاز چیمپئنز ٹرافی کا سب سے بڑا شو روزانہ ”جیونیوز“ پر دیکھیں

کراچی ( جنگ نیوز)کرکٹ کے چاہنے والوں کے لیے خوشخبری! چیمپئنز ٹرافی 2025 کا عظیم الشان میلہ 19 فروری سے پاکستان کی سرزمین پر شروع ہورہا ہے۔ یہ ایونٹ نا صرف کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی عظمت کو اجاگر کرے گا بلکہ شائقین کو سنسنی خیز مقابلوں کے ساتھ بے مثال تفریح بھی فراہم کرے گا۔ اس تاریخی موقع پر ”جیونیوز“ کے منفرد شو ”ہارنا منع ہے“ نے شائقین کے جوش کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی تیاری کرلی ہے۔ تابش ہاشمی، اپنی حاضر جوابی اور مزاح سے بھرپور میزبانی کے ذریعے شو میں قہقہوں کی برسات کریں گے؎
اہم خبریں سے مزید