• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی زیرصدارت جمعرات20فروری تین بجے سہ پہر کونسل ہال کے ایم سی بلڈنگ ایم اے جناح روڈ میں منعقد ہوگا ، کے ایم سی کے بعض شعبےپبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کی منظوری لی جائے گی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید