• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارکھان ٹارگٹ کلنگ ملکی یکجہتی کو پارہ پارہ کرنے کی سازش ہے ، عامرڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) رکن قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور نسل کشی کی وارداتیں قابل مذمت ہیں ، پنجاب کے سات افراد کی شناخت کر کے انہیں چن چن کر شہید کر دیا گیا، یہ واقعہ ملکی یکجہتی اور بین الصوبائی اتحاد کو پارہ پارہ کرنے کی گہری سازش ہے ،ایسے اندوہناک واقعات کی روک تھام کیلئے سیکیورٹی اداروں کو سخت ایکشن لیکر ملک و انسانیت دشمن عناصر کو تختہ دار پر لٹکانا چاہیے۔
ملتان سے مزید