کراچی( اسٹاف رپورٹر) میئر سکھر ہاکی چیمپئن شپ میں حیدرآباد نےشہید بینظیر آباد ڈویژن کوسکھر ڈویژن نے میرپور خاص ڈویژن کو شکست دے دی ۔