• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی کرکٹ حکام میچز دیکھنے کیلئے پاکستان مدعو

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارتی کرکٹ بورڈ حکام کوآئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میچز دیکھنے کیلئےپاکستان آنے کی دعوت دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق سیکریٹری دیواجیت سیکا اور راجیو شکلا کو دعوت دی گئی ہے۔ بدھ کو نیشنل اسٹیڈیم میں آئی سی سی کے نائب صدر عمران خواجہ نے میچ دیکھا۔کرکٹ آسٹریلیا کے سی ای او نک ہوکلےانگلش بورڈ کے سی ای او رچرڈ گولڈہفتے کو لاہور میں انگلینڈ اور آسٹریلیا کا میچ دیکھنے آرہے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید