• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ویمنز کرکٹرز کی پریکٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیصل آباد میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں پریکٹس میں ہیڈ کوچ محمد وسیم کی نگرانی میں پریکٹس کی۔کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور بولنگ کی عملی مشقیں کرائی گئیں ۔
اسپورٹس سے مزید