• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاک بھارت میچ، محکمہ کھیل اسکرینیں لگائیگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ کھیل سندھ نے چیمپئنز ٹرافی میں اتوار کو دبئی میں ہونے والےپاک بھارت میچ کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر میں شائقین کے لئے بڑی اسکرین لگانے کا فیصلہ کیا ہے ، صوبائی وزیر کھیل سردار محمد بخش مہر نے کہا ہے کہ کراچی میں ساحل، سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر کے علاوہ پارکوں جبکہ حیدرآباد ، لاڑکانہ ، ٹنڈو محمد خان ، سکھر، گھوٹکی، سکھر میر پور خاص، شہید بے نظیر آباد میں بھی مختلف مقامات پر بڑی اسکرینیں نصب کی جائیں گی۔

اسپورٹس سے مزید