کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم جمعرات کواسلام آباد پہنچ گئی۔ اسکواڈ کو خصوصی سیکیورٹی میں مقامی ہوٹل پہنچایا گیا ۔ نیوزی لینڈ 24فروری کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں بنگلہ دیش کےمد مقابل ہوگی ۔