لاہور (نمائندہ جنگ)کراچی سے لاہور آنے والی شالیمار ایکسپریس کے انجن پر نامعلوم افراد کی جانب سے حیدرآباد کے قریب پتھر سے حملے میں انجم کا شیشہ ٹوٹ کیا تاہم ڈرائیور محفوظ رہے ذرائع کے مطابق نامعلوم شحض کی جانب سے مارا گیا پتھر ریلوے انجن کے فرنٹ پر لگا جسکی وجہ سے انجن نمبر 6318 کا فرنٹ شیشہ ٹوٹ گیا ۔