• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی قیادت پر پوری کابینہ کو فخر ہے، صوبائی وزیر تعلیم

لاہور(خبرنگار)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کو حکومت کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز کی قیادت پر پوری کابینہ کو فخر ہے۔ مریم نواز کی قیادت میں ریکارڈ ترقیاتی کام اور اصلاحات کیں۔
لاہور سے مزید