پشاور( وقائع نگا ر)بڈھنی نالے کی تباہ کاریوں کی پیشگی تدراک کے لئے باسط شہید کالونی ورسک روڈ پشاور کا اجلاس ڈاکٹر سید خانزادہ خان کی صدارت میں ہوا اجلاس میں متفقہ طور پر صوبائی حکومت باالخصوص وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ بڈھنی نالے پر سیفٹی وال کی منظوری آ چکی ہے لیکن ابھی تک اس منصوبے پر کام جاری نہیں کیا جا سکا جس سے علاقے کے عوام میں مایوسی بڑھتی جا رہی ہے۔