• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تربت ایئرپورٹ کے گیٹ پر دستی بم حملہ

کوئٹہ( این این آئی) تربت ایئرپورٹ کے گیٹ پرنامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا تاہم دھماکے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری نے جائے وقوعہ پہنچ کر علا قے کو گھیرے میں لینے کے بعد شوہد اکھٹے کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔
اہم خبریں سے مزید