پیرس (رضا چوہدری /نمائندہ جنگ ) حکومت پاکستان کے تعاون کی بدولت پاکستان سے یورپی ممالک برآمداد کے نئےاعداد و شمار کے مطابق جولائی تا جنوری مالی سال 2025کے دوران پاکستان کی یورپی یونین کو برآمدات 5.345ارب ڈالر تک پہنچ گئیں جو گزشتہ سال 4.865ارب ڈالر تھیں یہ بات فرانس میں پاکستان مسلم لیگ “ن “کی معروف سیاسی سماجی شحصیت سردار ظہور اقبال ،جو کہ پاکستان بزنس فورم فرانس کے چئیرمین بھی ہیں نے جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہی سردار ظہور اقبال جو سی ای او شمعگروپ انٹرنیشنلبھی نے رمضان المبارک کے دوران تمام منصوعات کی قیمتوں نمایاں کمی کرکے فرانس بھر سمیت یورپ میں پاکستان مسلم لیگ ن کا نام روش کر دیا۔