• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

SIFC کے تعاون سے توانائی‘ معدنیات کے شعبے میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(آن لائن)خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے توانائی اور معدنیات کے شعبے میں اہم پیشرفت ‘تیل و گیس کے ذخائر کی تلاش کے لیے ماڑی انرجیز کی جانب سے ملک بھر میں 12بلاکس میں آپریشنز کی توسیع‘ جدید گیس پروسیسنگ پلانٹ بھی اپ گریڈیشن میںماڑی انرجیز کی کامیاب کوششیں، ماڑی انرجیز کے ماتحت ماڑی منرلز کی مربوط حکمت عملی میں تانبے اور سونے کی کان کنی پر زور، متنوع سرمایہ کاری کا عمل جاری ہے‘ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے تیل و گیس کے مزید ذخائر کی تلاش اور کان کنی کے شعبے کے فروغ کے لیے کوششیں جاری رکھنے کا عزم ظاہرکیاہے۔

ملک بھر سے سے مزید