کراچی ( اسٹاف رپورٹر) لاسی گوٹھ میں واقع پرانے کپڑے کے گودام میں ہفتہ کی صبح اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کر گئی اور آگ نے گودام کے ساتھ والی دکانوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، آتشزدگی سے کپڑا اور دیگر سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔