کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت کا کراچی سمیت صوبہ بھر کے شہریوں سے پرنٹ شدہ لوگو والے شاپنگ بیگ کے پیسے وصول کرنے والی کمپنیز اور دکانداروں کے خلاف سخت کاروائی کا فیصلہ. یہ فیصلہ کراچی کے شہری سے ایک شوز کمپنی کی جانب سے پرنٹ شدہ لوگو والے شاپنگ بیگ کے پیسے وصول کرنے کی شکایت پر کیا گیا۔