• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کلری پولیس نے دوران پیٹرولنگ مبینہ مقابلہ کے کے دوران ایک ملزم کو ہلاک کردیا ،پولیس کے مطابق کلری تھانہ کی حدود ماڑی پور روڈ پر پولیس جوان موٹر سائیکل پیٹرولنگ پر معمور تھے ،موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان ماڑی پور روڈ بہرام چوکی کے قریب شہری کے ساتھ واردات کررہے تھےکہ اچانک موٹر سائیکل گشت پر معمور ہیڈ کانسٹیبل فرحت اعجاز اور کانسٹیبل فہیم موقع پر پہنچ گئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید