• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فائل فوٹو
فائل فوٹو

کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کی طبیعت مزید بگڑ گئی، انہیں سانس لینے میں مشکلات ہورہی ہے۔

ویٹی کن کے مطابق پیر کے روز پوپ فرانسس کو دو مرتبہ سانس کی شدید کمی کا سامنا رہا، جس کے باعث انہیں دوبارہ وینٹی لیٹر پر منتقل کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ نمونیا میں مبتلا پوپ فرانسس 14 فروری سے اٹلی کے اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت میں بہتری نہیں آسکی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید