• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) گلبرگ ٹاؤن نے اسپرے مہم کا آغاز کر دیااس موقع پر ان کے ہمراہ ٹاؤن وائس چیئرمین محمد الیاس،یو سی 4کے چیئرمین عظیم اللہ حسینی وائس چیئرمین اویس بیگ اور وارڈ کونسلر بھی موجود تھے ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید