کراچی ( اسٹاف رپورٹر )رضویہ سوسائٹی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث کم عمر ملزمان کو پیتل گلی نزد لیاقت چوک گلبہار نمبر ایک سےگرفتار کرلیا ،ملزمان کی شناخت محمد احمد اور محمد حماد ولد جاوید عبدالکریم کے ناموں سے ہوئی ہے جو کہ آپس میں بھائی ہیں۔