• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے گھر میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 5 رکنی گینگ گرفتار کر لیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )نیو کراچی پولیس نے گھر میں ڈکیتی کو ناکام بناتے ہوئے 5 رکنی ڈکیت گینگ کے حق نواز ولد محمد نذیر عالم ، قدرت حسین ولد غلام فرید،عبدالرزاق ولد محمد یونس ،علی حسن ولد عبدالمجید اور جہانگیر ولد یوسف کو گرفتار کرلیا ، ساتھی فرار ہو گیا،پولیس کے مطابق کہ ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ وہ سیکٹر 11J میں ایک گھر میں ڈکیتی کے ارادے سے آئے تھے ،ملزمان سے 3موٹر سائیکلیں ، پانچ 30 بور پستول برآمد ہوئے ہیں ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید