کراچی ( پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا ہے کہ حضرت خدیجۃ الکبر یٰ نےاسلام کی ترویج و فلاح کیلئے اپنا سب کچھ قربان کر دیا اور معاشرے کو سماجی راستے پر چلنے کی ترغیب دی اور ہمیں دین کی تبلیغ کا سلیقہ سکھایا،انہوں نے کہا کہ حضرت خدیجۃالکبریٰ عظیم خاتون ، آپ کی عظمت وجلالت روز روشن کی طرح عیاں ہے۔