• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور،کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ کے ملازمین تنخواہوں اور پنشن سے محروم

پشاور ( وقائع نگار )ملازمین کو تنخواہ اور پنشن 25 فروری کو ادائیگی کے حکومتی دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاور کے نااہل انتظامیہ کی وجہ سے ریٹائرڈ ملازمین ماہ فروری کی پنشن سے تاحال محروم ہیں
پشاور سے مزید