• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد، سی آئی اے کی کارروائی2لاکھ روپے کا انعامی اشتہاری گرفتار

ملتان ،شجاع آباد ،مخدوم رشید (سٹاف رپورٹر، نامہ نگاران) سی آئی اے پولیس کی بڑی کارروائی، 2لاکھ روپے انعامی اشتہاری گرفتار۔ گرفتار ملزم محمد ناصر کے خلاف تھانہ سٹی شجاع آباد میں ڈکیتی کے02 مقدمات درج تھے۔8جون 2021کو فوارہ چوک، اسامہ گارڈن کے قریب واقع احمد اقبال مٹ آئرن اینڈ بلڈنگ میٹریل اسٹور میں 8لاکھ روپے کی ڈکیتی کی گئی تھی۔
ملتان سے مزید